العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن نسائی / كتاب التطبيق / حدیث 1103

سنن نسائی

حدیث 1103 — كتاب التطبيق

کتاب 12 · The Book of The At-Tatbiq (Clasping One's Hands Together)

انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں کوئی شخص سجدے میں اپنے دونوں بازو ( زمین پر ) کتے کے بچھانے کی طرف نہ بچھائے ۔
Hasan Sahih · Abu GhuddahHasan Sahih · Al-Albaniصحیح · Zubair Ali Zai

سنن نسائی › كتاب التطبيق › حدیث 1103

اصل عربی متن
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ، - وَهُوَ ابْنُ هَارُونَ - قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَلاَءِ، - وَاسْمُهُ أَيُّوبُ بْنُ أَبِي مِسْكِينٍ - عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏ "‏ لاَ يَفْتَرِشْ أَحَدُكُمْ ذِرَاعَيْهِ فِي السُّجُودِ افْتِرَاشَ الْكَلْبِ ‏"‏ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
It was narrated from Anas that:The Messenger of Allah (ﷺ) said: "Do not rest your forearms on the ground like a dog when prostrating
‹ پچھلی75 / 150اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں