العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن نسائی / كتاب التطبيق / حدیث 1101

سنن نسائی

حدیث 1101 — كتاب التطبيق

کتاب 12 · The Book of The At-Tatbiq (Clasping One's Hands Together)

ابو حمید ساعدی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب سجدہ کرنے کے لیے زمین کی طرف جھکتے تو اپنے بازوؤں کو اپنی بغل سے الگ رکھتے، اور اپنے پیر کی انگلیوں کو کھلا رکھتے – یہ ایک لمبی حدیث کا اختصار ہے۔
صحیح · Abu Ghuddahصحیح · Al-AlbaniIsnaad Sahih · Zubair Ali Zai

سنن نسائی › كتاب التطبيق › حدیث 1101

اصل عربی متن
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ، قَالَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِي حُمَيْدٍ السَّاعِدِيِّ، قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم إِذَا أَهْوَى إِلَى الأَرْضِ سَاجِدًا جَافَى عَضُدَيْهِ عَنْ إِبْطَيْهِ وَفَتَخَ أَصَابِعَ رِجْلَيْهِ ‏.‏ مُخْتَصَرٌ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
It was narrated that Abu Humaid As-Sa'idi said:"When the Prophet (ﷺ) fell to the ground during prostration, he held his arms away from his sides and bent his toes
‹ پچھلی73 / 150اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں