صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن نسائی / كتاب التطبيق / حدیث 1048
سنن نسائی
حدیث 1048 — كتاب التطبيق
کتاب 12 · The Book of The At-Tatbiq (Clasping One's Hands Together)
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رکوع میں «سبوح قدوس رب الملائكة والروح» فرشتوں اور جبرائیل امین کا رب ہر نقص و عیب سے پاک اور تمام آلائشوں سے منزہ ہے ، پڑھتے تھے۔
صحیح · Abu Ghuddahصحیح · Al-AlbaniSahih Muslim · Zubair Ali Zai
سنن نسائی › كتاب التطبيق › حدیث 1048
اصل عربی متن
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى، قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ أَنْبَأَنِي قَتَادَةُ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ فِي رُكُوعِهِ " سُبُّوحٌ قُدُّوسٌ رَبُّ الْمَلاَئِكَةِ وَالرُّوحِ " .
انگریزی ترجمہ
It was narrated that Aishah said:"The Messenger of Allah (ﷺ) used to say when bowing: 'Subbuhun Quddusun Rabbul-mala'ikati war-ruh (Perfect, Most Holy, is the Lord of the angels and the spirit)