العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن نسائی / كتاب التطبيق / حدیث 1044

سنن نسائی

حدیث 1044 — كتاب التطبيق

کتاب 12 · The Book of The At-Tatbiq (Clasping One's Hands Together)

علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے قسی کے بنے ریشمی کپڑے، اور کسم میں رنگے کپڑے پہننے سے، اور سونے کی انگوٹھی پہننے سے، اور رکوع میں قرآن پڑھنے سے منع کیا ہے۔
صحیح · Abu Ghuddahصحیح · Al-Albaniصحیح · Zubair Ali Zai

سنن نسائی › كتاب التطبيق › حدیث 1044

اصل عربی متن
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُنَيْنٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ نَهَانِي رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنْ لُبْسِ الْقَسِّيِّ وَالْمُعَصْفَرِ وَعَنْ تَخَتُّمِ الذَّهَبِ وَعَنِ الْقِرَاءَةِ فِي الرُّكُوعِ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
It was narrated that Ali said:"The Messenger of Allah (ﷺ) forbade me from wearing Al-Qassi, and clothes dyed from safflower, and from wearing gold rings, and from reciting Qura'n while bowing
‹ پچھلی16 / 150اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں