العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن نسائی / كتاب افتتاح الصلاة / حدیث 907

سنن نسائی

حدیث 907 — كتاب افتتاح الصلاة

کتاب 11 · The Book of the Commencement of the Prayer

انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم، ابوبکر، عمر اور عثمان رضی اللہ عنہم کے پیچھے نماز پڑھی لیکن میں نے ان میں سے کسی ایک کو بھی«بسم اللہ الرحمن الرحيم» زور سے پڑھتے نہیں سنا۔
صحیح · Abu Ghuddahصحیح · Al-AlbaniIsnaad Sahih Sahih Muslim · Zubair Ali Zai

سنن نسائی › كتاب افتتاح الصلاة › حدیث 907

اصل عربی متن
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ أَبُو سَعِيدٍ الأَشَجُّ، قَالَ حَدَّثَنِي عُقْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، وَابْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ صَلَّيْتُ خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَأَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ وَعُثْمَانَ - رضى الله عنهم - فَلَمْ أَسْمَعْ أَحَدًا مِنْهُمْ يَجْهَرُ بِـ ‏{‏ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ‏}‏ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
It was narrated that Anas said:"I prayed behind the Messenger of Allah (ﷺ), Abu Bakr, Umar and Uthman, may Allah be pleased with them, and I did not hear any of them say out loud: In the Name of Allah, The Most Gracious, The Most Merciful
‹ پچھلی32 / 153اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں