العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن نسائی / كتاب افتتاح الصلاة / حدیث 1014

سنن نسائی

حدیث 1014 — كتاب افتتاح الصلاة

کتاب 11 · The Book of the Commencement of the Prayer

قتادہ کہتے ہیں کہ میں نے انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قرأت کیسی ہوتی تھی؟ تو انہوں نے کہا: آپ اپنی آواز خوب کھینچتے تھے۔
صحیح · Abu Ghuddahصحیح · Al-AlbaniSahih Bukhari · Zubair Ali Zai

سنن نسائی › كتاب افتتاح الصلاة › حدیث 1014

اصل عربی متن
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ سَأَلْتُ أَنَسًا كَيْفَ كَانَتْ قِرَاءَةُ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ كَانَ يَمُدُّ صَوْتَهَ مَدًّا ‏.‏
انگریزی ترجمہ
It was narrated that Qatadah said:"I asked Anas: 'How did the Messenger of Allah (ﷺ) recite Quran?' He said: 'He used to elongate the sounds
‹ پچھلی139 / 153اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں