العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن نسائی / كتاب الإمامة / حدیث 840

سنن نسائی

حدیث 840 — كتاب الإمامة

کتاب 10 · The Book of Leading the Prayer (Al-Imamah)

ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تین آدمی ہوں تو ان میں سے ایک ان کی امامت کرے، اور امامت کا زیادہ حقدار ان میں وہ ہے جسے قرآن زیادہ یاد ہو ۔
صحیح · Abu Ghuddahصحیح · Al-Albaniصحیح · Zubair Ali Zai

سنن نسائی › كتاب الإمامة › حدیث 840

اصل عربی متن
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏ "‏ إِذَا كَانُوا ثَلاَثَةً فَلْيَؤُمَّهُمْ أَحَدُهُمْ وَأَحَقُّهُمْ بِالإِمَامَةِ أَقْرَؤُهُمْ ‏"‏ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
It was narrated that Abu Sa'eed said:"The Messenger of Allah (ﷺ)said: 'If there are three people, let one of them lead the others in prayer, and the one who has the most right to lead the prayer is the one who recites (knows) the most (Qur'an)
‹ پچھلی64 / 99اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں