العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن نسائی / كتاب الإمامة / حدیث 787

سنن نسائی

حدیث 787 — كتاب الإمامة

کتاب 10 · The Book of Leading the Prayer (Al-Imamah)

مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کہتے ہوئے سنا ہے: جب تم میں سے کوئی کسی قوم کی زیارت کے لیے جائے تو وہ انہیں ہرگز نماز نہ پڑھائے ۱؎۔
صحیح · Abu Ghuddahصحیح · Al-AlbaniIsnaad Hasan · Zubair Ali Zai

سنن نسائی › كتاب الإمامة › حدیث 787

اصل عربی متن
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ أَبَانَ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ حَدَّثَنَا بُدَيْلُ بْنُ مَيْسَرَةَ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَطِيَّةَ، مَوْلًى لَنَا عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ، قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ ‏ "‏ إِذَا زَارَ أَحَدُكُمْ قَوْمًا فَلاَ يُصَلِّيَنَّ بِهِمْ ‏"‏ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
It was narrated that Malik bin Al-Huwairith said:"I heard the Messenger of Allah (ﷺ) say: 'When any one of you visits some people,he should not lead them in prayer
‹ پچھلی11 / 99اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں