العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن نسائی / كتاب الطهارة / حدیث 16

سنن نسائی

حدیث 16 — كتاب الطهارة

کتاب 1 · The Book of Purification

عبدالرحمٰن بن ابی قراد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ قضائے حاجت کے لیے نکلا، اور آپ جب قضائے حاجت کا ارادہ فرماتے تو دور جاتے ۱؎۔
صحیح · Abu Ghuddahصحیح · Al-AlbaniIsnaad Hasan · Zubair Ali Zai

سنن نسائی › كتاب الطهارة › حدیث 16

اصل عربی متن
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الْخَطْمِيُّ، عُمَيْرُ بْنُ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنِي الْحَارِثُ بْنُ فُضَيْلٍ، وَعُمَارَةُ بْنُ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي قُرَادٍ، قَالَ خَرَجْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم إِلَى الْخَلاَءِ وَكَانَ إِذَا أَرَادَ الْحَاجَةَ أَبْعَدَ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
It was narrated that 'Abdur-Rahman bin Abi Qurad said:"I went out with the Messenger of Allah (ﷺ) to an isolated area, and when he wanted to relieve himself he moved far away
‹ پچھلی16 / 324اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں