العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / موطأ امام مالک / كتاب قصر الصلاة / حدیث 374

موطأ امام مالک

حدیث 374 — كتاب قصر الصلاة

کتاب 9 · Shortening the Prayer

یحیی بن سعید سے روایت ہے کہ پہنچا ان کو ابوذر کہتے تھے کنکریوں کا ایک بار ہٹانا درست ہے اور نہ ہٹانا سرخ اونٹوں سے بہتر ہے ۔
Mauquf Daif · Salim al-Hilali

موطأ امام مالک › كتاب قصر الصلاة › حدیث 374

اصل عربی متن
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ أَبَا ذَرٍّ، كَانَ يَقُولُ مَسْحُ الْحَصْبَاءِ مَسْحَةً وَاحِدَةً وَتَرْكُهَا خَيْرٌ مِنْ حُمْرِ النَّعَمِ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Yahya related to me from Malik from Yahya ibn Said that he had heard that Abu Dharr used to say, "Brush away the small stones with one sweep, but if you leave them it is better than a red camel
‹ پچھلی49 / 102اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں