العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / موطأ امام مالک / كتاب المسائل العامة / حدیث 1767

موطأ امام مالک

حدیث 1767 — كتاب المسائل العامة

کتاب 54 · General Subjects

نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر کو جب چھینک آتی اور کوئی یرحمک اللہ کہتا تو وہ یرحمنا اللہ وایاکم و یغفرلنا و لکم کہتے یعنی اللہ ہم پر رحم کرے اور تم پر بھی اور ہم کو بخشے اور تم کو بھی ۔
Mauquf Sahih · Salim al-Hilali

موطأ امام مالک › كتاب المسائل العامة › حدیث 1767

اصل عربی متن
وَحَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ، كَانَ إِذَا عَطَسَ فَقِيلَ لَهُ يَرْحَمُكَ اللَّهُ ‏.‏ قَالَ يَرْحَمُنَا اللَّهُ وَإِيَّاكُمْ وَيَغْفِرُ لَنَا وَلَكُمْ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Malik related to me from Nafi that when Abdullah ibn Umar sneezed and someone said to him, "May Allah have mercy on you," (Yarhamuka'llah), he said, "May Allah have mercy on us and you, and forgive us and you." (Yarhamuna'llah wa yaghfirlana wa lakum)
‹ پچھلی5 / 45اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں