صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / موطأ امام مالک / كتاب السلام / حدیث 1762
موطأ امام مالک
حدیث 1762 — كتاب السلام
کتاب 53 · Greetings
یحیی بن سعید سے روایت ہے کہ ایک شخص نے سلام کیا عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو تو کہا السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ والغایات الرائحات عبداللہ بن عمر نے کہا وعلیک الفا اور اس طرح کہا جیسے کہ اس کو برا جانا ۔ امام مالک کو پہنچا کہ جب کوئی آدمی ایسے گھر میں جائے جو خالی پڑا ہو تو کہے السلام علینا وعلی عباد اللہ الصالحیں یعنی سلامتی ہو ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر ۔
Mauquf Daif · Salim al-Hilali
موطأ امام مالک › كتاب السلام › حدیث 1762
‹ پچھلی7 / 7