العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / موطأ امام مالک / كتاب الحدود / حدیث 1521

موطأ امام مالک

حدیث 1521 — كتاب الحدود

کتاب 41 · Hudud

عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہاتھ کاٹا ایک ڈھال کی چوری میں جس کی قیمت تین درہم تھی
صحیح · Salim al-Hilali

موطأ امام مالک › كتاب الحدود › حدیث 1521

اصل عربی متن
حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَطَعَ فِي مِجَنٍّ ثَمَنُهُ ثَلاَثَةُ دَرَاهِمَ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Malik related to me from Nafi from Abdullah ibn Umar that the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, cut off the hand of a man who stole a shield whose price was three dirhams
‹ پچھلی21 / 35اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں