العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / موطأ امام مالک / كتاب الحدود / حدیث 1515

موطأ امام مالک

حدیث 1515 — كتاب الحدود

کتاب 41 · Hudud

عبداللہ بن عیاش سے روایت ہے کہ مجھ کو اور کئی جوانوں کو جو قریش کے تھے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حکم کیا حد مارنے کا تو ہم نے لونڈیوں کو پچاس پچاس کوڑے لگائے زنا میں وہ لونڈیاں امارت یعنی بیت المال کی تھیں۔
Mauquf Sahih · Salim al-Hilali

موطأ امام مالک › كتاب الحدود › حدیث 1515

اصل عربی متن
حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، أَنَّ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ، أَخْبَرَهُ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَيَّاشِ بْنِ أَبِي رَبِيعَةَ الْمَخْزُومِيَّ قَالَ أَمَرَنِي عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ فِي فِتْيَةٍ مِنْ قُرَيْشٍ فَجَلَدْنَا وَلاَئِدَ مِنْ وَلاَئِدِ الإِمَارَةِ خَمْسِينَ خَمْسِينَ فِي الزِّنَا ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Malik related to me from Yahya ibn Said that Sulayman ibn Yasar informed him that Abdullah ibn Abbas ibn Abi Rabia al-Makhzumi said, "Umar ibn al-Khattab gave me orders about the slaves of Quraysh and we flogged some of the slave-girls of the muslim lands fifty times each for fornication
‹ پچھلی16 / 35اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں