صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / موطأ امام مالک / كتاب الأقضية / حدیث 1444
موطأ امام مالک
حدیث 1444 — كتاب الأقضية
کتاب 36 · Judgements
عبدالرحمن بن قاسم نے سنا مکحول سے پوچھتے ہوئے قاسم سے عمریٰ کے متعلق کیا قول ہے لوگوں کا اس میں قاسم نے کہا میں نے تو لوگوں کو اپنی شرطین پوری کرتے وہئے پایا اپنے مالوں میں اور جو کچھ وہ دیا رکتے تھے اس کو بھی پورا کرتے تھے ۔
Maqtu Sahih · Salim al-Hilali
موطأ امام مالک › كتاب الأقضية › حدیث 1444
اصل عربی متن
وَحَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، أَنَّهُ سَمِعَ مَكْحُولاً الدِّمَشْقِيَّ، يَسْأَلُ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ عَنِ الْعُمْرَى، وَمَا يَقُولُ النَّاسُ فِيهَا فَقَالَ الْقَاسِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ مَا أَدْرَكْتُ النَّاسَ إِلاَّ وَهُمْ عَلَى شُرُوطِهِمْ فِي أَمْوَالِهِمْ وَفِيمَا أُعْطُوا . قَالَ يَحْيَى سَمِعْتُ مَالِكًا يَقُولُ وَعَلَى ذَلِكَ الأَمْرُ عِنْدَنَا أَنَّ الْعُمْرَى تَرْجِعُ إِلَى الَّذِي أَعْمَرَهَا إِذَا لَمْ يَقُلْ هِيَ لَكَ وَلِعَقِبِكَ .
انگریزی ترجمہ
Malik related to me from Yahya ibn Said that Abd ar-Rahman ibn al-Qasim ibn Muhammad heard Makhul ad-Dimashqi ask al-Qasim ibn Muhammad about the life pension and what people said about it. Al- Qasim ibn Muhammad said, "I have only come upon people who keep to the conditions they make about their property and what they are given." Yahya said that he heard Malik say, "What is done in our community is that the life pension reverts to the one who makes it a life pension unless he says, 'It belongs to you and your posterity