صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / موطأ امام مالک / كتاب الصلاة / حدیث 191
موطأ امام مالک
حدیث 191 — كتاب الصلاة
کتاب 3 · Prayer
نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر سے جب کوئی پوچھتا کہ سورت فاتحہ پڑھی جائے امام کے پیچھے تو جواب دیتے کہ جب کوئی تم میں سے نماز پڑھے امام کے پیچھے تو کافی ہے اس کو قرأت امام کی اور جو اکیلے پڑھے تو پڑھ لے کہا نافع نے اور تھے عبداللہ بن عمر نہیں پڑھتے تھے پیچھے امام کے ۔
Mauquf Sahih · Salim al-Hilali
موطأ امام مالک › كتاب الصلاة › حدیث 191
اصل عربی متن
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ، كَانَ إِذَا سُئِلَ هَلْ يَقْرَأُ أَحَدٌ خَلْفَ الإِمَامِ قَالَ إِذَا صَلَّى أَحَدُكُمْ خَلْفَ الإِمَامِ فَحَسْبُهُ قِرَاءَةُ الإِمَامِ وَإِذَا صَلَّى وَحْدَهُ فَلْيَقْرَأْ . قَالَ وَكَانَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ لاَ يَقْرَأُ خَلْفَ الإِمَامِ . قَالَ يَحْيَى سَمِعْتُ مَالِكًا يَقُولُ الأَمْرُ عِنْدَنَا أَنْ يَقْرَأَ الرَّجُلُ وَرَاءَ الإِمَامِ فِيمَا لاَ يَجْهَرُ فِيهِ الإِمَامُ بِالْقِرَاءَةِ وَيَتْرُكُ الْقِرَاءَةَ فِيمَا يَجْهَرُ فِيهِ الإِمَامُ بِالْقِرَاءَةِ .
انگریزی ترجمہ
Yahya related to me from Malik from Nafi that Abdullah ibn Umar, when asked if anyone should recite behind an imam, said, "When you pray behind an imam then the recitation of the imam is enough for you and when you pray on your own you must recite." Nafi added, "Abdullah ibn 'Umar used not to recite behind the imam." Yahya said that he heard Malik say, "The position with us is that aman recites behind the imam when the imam does not recite aloud and he refrains from reciting when the imam recites aloud