العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / موطأ امام مالک / كتاب الصلاة / حدیث 168

موطأ امام مالک

حدیث 168 — كتاب الصلاة

کتاب 3 · Prayer

وہب بن کیسان سے روایت ہے کہ جابر بن عبداللہ انصاری سکھاتے تھے ان کو تکبیر نماز میں تو حکم کرتے تھے کہ تکیبر کہیں ہم جب جھکیں ہم اور اٹھیں ہم ۔
Mauquf Sahih · Salim al-Hilali

موطأ امام مالک › كتاب الصلاة › حدیث 168

اصل عربی متن
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي نُعَيْمٍ، وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّهُ كَانَ يُعَلِّمُهُمُ التَّكْبِيرَ فِي الصَّلاَةِ ‏.‏ قَالَ فَكَانَ يَأْمُرُنَا أَنْ نُكَبِّرَ كُلَّمَا خَفَضْنَا وَرَفَعْنَا ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Yahya related to me from Malik from Abu Nuaym Wahb ibn Kaysan that Jabir ibn Abdullah used to teach them the takbir in the prayer. Abu Nuaym said, "He used to tell us to say 'Allah is greater' whenever we lowered or raised ourselves
‹ پچھلی22 / 75اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں