العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / موطأ امام مالک / كتاب الطلاق / حدیث 1248

موطأ امام مالک

حدیث 1248 — كتاب الطلاق

کتاب 29 · Divorce

سعید بن مسیب سے روایت ہے کہ حضرت عمر بن خطاب ان عورتوں کو بیداء سے پھیر دیتے تھے حج کو نہ جانے دیتے تھے جو خاوند کے مرنے کے بعد سے عدت میں ہوتی تھیں۔
Mauquf Sahih · Salim al-Hilali

موطأ امام مالک › كتاب الطلاق › حدیث 1248

اصل عربی متن
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ قَيْسٍ الْمَكِّيِّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، ‏.‏ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، كَانَ يَرُدُّ الْمُتَوَفَّى عَنْهُنَّ أَزْوَاجُهُنَّ مِنَ الْبَيْدَاءِ يَمْنَعُهُنَّ الْحَجَّ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Yahya related to me from Malik from Humayd ibn Qays al-Makki from Amr ibn Shuayb from Said ibn al-Musayyab that Umar ibn al-Khattab sent back widows from the desert and prevented them from doing the hajj
‹ پچھلی95 / 118اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں