العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / موطأ امام مالک / كتاب الحج / حدیث 913

موطأ امام مالک

حدیث 913 — كتاب الحج

کتاب 20 · Hajj

ہشام بن عروہ سے روایت ہے کہ ان کے باپ عروہ بن زبیر نے کہا کہ منی کی راتوں میں کوئی مکہ میں نہ رہے بلکہ منی میں رہے۔
Maqtu Sahih · Salim al-Hilali

موطأ امام مالک › كتاب الحج › حدیث 913

اصل عربی متن
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ قَالَ فِي الْبَيْتُوتَةِ بِمَكَّةَ لَيَالِيَ مِنًى لاَ يَبِيتَنَّ أَحَدٌ إِلاَّ بِمِنًى ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Yahya related to me from Malik from Hisham ibn Urwa that his father said, talking about spending the nights of Mina at Makka, "No- one must spend the night anywhere except Mina
‹ پچھلی209 / 251اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں