العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / موطأ امام مالک / كتاب الحج / حدیث 857

موطأ امام مالک

حدیث 857 — كتاب الحج

کتاب 20 · Hajj

ابن شہاب نے کہا جو شخص اونٹ جزا کا یا نذر کا یا تمتع کا لے گیا پھر وہ راستے میں تلف ہو گیا تو اس پر اس کا عوض لازم ہے ۔
Maqtu Sahih · Salim al-Hilali

موطأ امام مالک › كتاب الحج › حدیث 857

اصل عربی متن
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَنَّهُ قَالَ مَنْ أَهْدَى بَدَنَةً جَزَاءً أَوْ نَذْرًا أَوْ هَدْىَ تَمَتُّعٍ فَأُصِيبَتْ فِي الطَّرِيقِ فَعَلَيْهِ الْبَدَلُ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Yahya related to me from Malik that Ibn Shihab said, "If someone dedicates an animal as compensation, or for a vow, or as the sacrifice for tamattu, and misfortune befalls it on the road, he must provide a substitute
‹ پچھلی153 / 251اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں