العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / موطأ امام مالک / كتاب الحج / حدیث 847

موطأ امام مالک

حدیث 847 — كتاب الحج

کتاب 20 · Hajj

نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر جب اپنی ہدی کے کوہان میں زخم لگاتے اشعار کے لئے کہتے اللہ کے نام سے اللہ بڑا ہے
Mauquf Sahih · Salim al-Hilali

موطأ امام مالک › كتاب الحج › حدیث 847

اصل عربی متن
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ، كَانَ إِذَا طَعَنَ فِي سَنَامِ هَدْيِهِ وَهُوَ يُشْعِرُهُ قَالَ بِسْمِ اللَّهِ وَاللَّهُ أَكْبَرُ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Yahya related to me from Malik from Nafi that Abdullah ibn Umar said, when nicking the hump of his sacrificial animal to brand it, "In the name of Allah, and Allah is greater
‹ پچھلی143 / 251اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں