العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / موطأ امام مالک / كتاب الحج / حدیث 843

موطأ امام مالک

حدیث 843 — كتاب الحج

کتاب 20 · Hajj

ابو جعفر قاری سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عیاش نے دو اونٹوں کو ہدی کیا ایک اونٹ ان میں سے بُختی تھا ۔
Mauquf Sahih · Salim al-Hilali

موطأ امام مالک › كتاب الحج › حدیث 843

اصل عربی متن
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ الْقَارِئِ، ‏.‏ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَيَّاشِ بْنِ أَبِي رَبِيعَةَ الْمَخْزُومِيَّ، أَهْدَى بَدَنَتَيْنِ إِحْدَاهُمَا بُخْتِيَّةٌ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Yahya related to me from Malik from Abu Jafar al-Qari that Abdullah ibn Ayyash ibn Abi Rabia al-Makhzumi sacrificed two camels, one of them a Bactrian
‹ پچھلی139 / 251اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں