العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / موطأ امام مالک / كتاب الحج / حدیث 811

موطأ امام مالک

حدیث 811 — كتاب الحج

کتاب 20 · Hajj

عروہ بن زبیر نے دیکھا عبدا اللہ بن زبیر کو انہوں نے احرام باندھا عمرہ کا تنیعم سے پھر دیکھا کہ وہ دوڑ کر چلتے ہیں پہلے تین پھیروں میں خانہ کعبہ کے گرد۔
Mauquf Sahih · Salim al-Hilali

موطأ امام مالک › كتاب الحج › حدیث 811

اصل عربی متن
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ رَأَى عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الزُّبَيْرِ أَحْرَمَ بِعُمْرَةٍ مِنَ التَّنْعِيمِ - قَالَ - ثُمَّ رَأَيْتُهُ يَسْعَى حَوْلَ الْبَيْتِ الأَشْوَاطَ الثَّلاَثَةَ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Yahya related to me from Malik from Hisham ibn Urwa from his father that he saw Abdullah ibn az-Zubayr go into ihram for umra at at-Tanim. He said, "Then I saw him hasten around the House for three circuits
‹ پچھلی107 / 251اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں