العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / موطأ امام مالک / كتاب الطهارة / حدیث 90

موطأ امام مالک

حدیث 90 — كتاب الطهارة

کتاب 2 · Purity

مصعب بن سعد بن ابی وقاص سے روایت ہے کہ میں کلام اللہ لئے رہتا تھا اور سعد بن ابی وقاص پڑھتے تھے ایک روز میں نے کھجایا تو سعد نے کہا کہ شاید تو نے اپنے ذکر کو چھوا میں نے کہا ہاں تو سعد نے کہا اٹھ وضو کو سو میں کھڑا ہوا اور وضو کیا پھر آیا۔
صحیح · Salim al-Hilali

موطأ امام مالک › كتاب الطهارة › حدیث 90

اصل عربی متن
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ، أَنَّهُ قَالَ كُنْتُ أُمْسِكُ الْمُصْحَفَ عَلَى سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ فَاحْتَكَكْتُ فَقَالَ سَعْدٌ لَعَلَّكَ مَسِسْتَ ذَكَرَكَ قَالَ فَقُلْتُ نَعَمْ ‏.‏ فَقَالَ قُمْ فَتَوَضَّأْ فَقُمْتُ فَتَوَضَّأْتُ ثُمَّ رَجَعْتُ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Yahya related to me from Malik from Ismail ibn Muhammad ibn Sad ibn Abi Waqqas that Musab ibn Sad ibn Abi Waqqas said, "I was holding the Book for Sad ibn Abi Waqqas and I rubbed myself. Sad said, 'Did you touch your penis?' I replied, 'Yes,' and he said, 'Get up and do wudu.' So I got up and did wudu and then returned
‹ پچھلی59 / 114اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں