صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / موطأ امام مالک / كتاب الطهارة / حدیث 143
موطأ امام مالک
حدیث 143 — كتاب الطهارة
کتاب 2 · Purity
عبیداللہ بن سباق سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی جمعہ کو فرمایا کہ یہ وہ دن ہے جس کو اللہ تعالیٰ نے عید کا دن کہا ہے تو غسل کرو اور جس کے پاس خوشبو ہو تو آج کے دن خوشبو لگانا نقصان نہیں ہے اور لازم کرلو تم مسواک کو ۔
ضعیف · Salim al-Hilali
موطأ امام مالک › كتاب الطهارة › حدیث 143
اصل عربی متن
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنِ ابْنِ السَّبَّاقِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ فِي جُمُعَةٍ مِنَ الْجُمَعِ " يَا مَعْشَرَ الْمُسْلِمِينَ إِنَّ هَذَا يَوْمٌ جَعَلَهُ اللَّهُ عِيدًا فَاغْتَسِلُوا وَمَنْ كَانَ عِنْدَهُ طِيبٌ فَلاَ يَضُرُّهُ أَنْ يَمَسَّ مِنْهُ وَعَلَيْكُمْ بِالسِّوَاكِ " .
انگریزی ترجمہ
Yahya related to me from Malik from Ibn Shihab from Ibn as-Sabbaq that the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, said in a jumua, "Muslims! Allah has made this day a festival day (id) so do ghusl, and it will not harm whoever has perfume to apply some of it, and use a tooth-stick