العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / موطأ امام مالک / كتاب الاعتكاف في رمضان / حدیث 694

موطأ امام مالک

حدیث 694 — كتاب الاعتكاف في رمضان

کتاب 19 · I'tikaf in Ramadan

سمی جو مولیٰ ہیں ابی بکر کے ان سے روایت ہے کہ ابوبکر بن عبدالرحمن اعتکاف کرتے تو جاتے حاجت ضروری کے واسطے ایک چھت دار کوٹھری میں جو بند رہتی خالد بن ولید کے گھر میں، پھر نہ نکلتے اعتکاف سے یہاں تک کہ حاضر ہوتے عید میں ساتھ مسلمانوں کے ۔
Maqtu Sahih · Salim al-Hilali

موطأ امام مالک › كتاب الاعتكاف في رمضان › حدیث 694

‹ پچھلی5 / 15اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں