العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / موطأ امام مالک / كتاب الصوم / حدیث 675

موطأ امام مالک

حدیث 675 — كتاب الصوم

کتاب 18 · Fasting

نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر کہتے تھے جس شخص کے رمضان کے روزے قضا ہوں بیماری سے یا سفر سے تو ان کی قضا لگاتار رکھے۔
Mauquf Sahih · Salim al-Hilali

موطأ امام مالک › كتاب الصوم › حدیث 675

اصل عربی متن
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ، كَانَ يَقُولُ يَصُومُ قَضَاءَ رَمَضَانَ مُتَتَابِعًا مَنْ أَفْطَرَهُ مِنْ مَرَضٍ أَوْ فِي سَفَرٍ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Yahya related to me from Malik from Nafi that Abdullah ibn Umar used to say, "Someone who breaks the fast in Ramadan because he is ill or travelling should make up the days he has missed consecutively
‹ پچھلی46 / 59اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں