العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / موطأ امام مالک / كتاب الصوم / حدیث 657

موطأ امام مالک

حدیث 657 — كتاب الصوم

کتاب 18 · Fasting

ہشام بن عروہ سے روایت ہے کہ عروہ بن زیبر سفر کرتے تھے رمضان میں اور ہم سفر کرتے تھے ساتھ ان کے تو روزہ رکھتے تھے اور ہم نہ رکھتے تھے سو ہم کو حکم نہیں کرتے تھے روزہ رکھنے کا ۔
Maqtu Sahih · Salim al-Hilali

موطأ امام مالک › كتاب الصوم › حدیث 657

اصل عربی متن
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ كَانَ يُسَافِرُ فِي رَمَضَانَ وَنُسَافِرُ مَعَهُ فَيَصُومُ عُرْوَةُ وَنُفْطِرُ نَحْنُ فَلاَ يَأْمُرُنَا بِالصِّيَامِ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Yahya related to me from Malik that Hisham ibn Urwa said, "My father, Urwa, used to travel in Ramadan, and we would travel with him, and he used to fast while we would break the fast, and he would not tell us to fast
‹ پچھلی28 / 59اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں