العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / موطأ امام مالک / كتاب الزكاة / حدیث 620

موطأ امام مالک

حدیث 620 — كتاب الزكاة

کتاب 17 · Zakat

عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عمر بن خطاب نبط کے کافروں سے گیہوں اور تیل کا بیسواں حصہ لیتے تھے تاکہ مدینہ میں اس کی آمدنی زیادہ ہو اور قطنیہ سے دسواں حصہ لیتے تھے ۔
صحیح · Salim al-Hilali

موطأ امام مالک › كتاب الزكاة › حدیث 620

اصل عربی متن
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، كَانَ يَأْخُذُ مِنَ النَّبَطِ مِنَ الْحِنْطَةِ وَالزَّيْتِ نِصْفَ الْعُشْرِ يُرِيدُ بِذَلِكَ أَنْ يَكْثُرَ الْحَمْلُ إِلَى الْمَدِينَةِ وَيَأْخُذُ مِنَ الْقُطْنِيَّةِ الْعُشْرَ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Yahya related to me from Ibn Shihab from Salim ibn Abdullah from his father that Umar ibn al-Khattab used to take a twentieth from the cereals and olive oil of the Nabatean christians, intending by that to increase the cargo to Madina. He would take a tenth from pulses
‹ پچھلی43 / 52اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں