العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / موطأ امام مالک / كتاب الزكاة / حدیث 614

موطأ امام مالک

حدیث 614 — كتاب الزكاة

کتاب 17 · Zakat

عبداللہ بن دینار سے روایت ہے کہ پوچھا میں نے سعید بن مسیب سے کہ ترکی گھوڑوں میں زکوة کیا ہے انہوں نے جواب دیا کیا گھوڑوں میں بھی زکوة ہے ۔
Maqtu Sahih · Salim al-Hilali

موطأ امام مالک › كتاب الزكاة › حدیث 614

اصل عربی متن
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، أَنَّهُ قَالَ سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ عَنْ صَدَقَةِ الْبَرَاذِينِ، فَقَالَ وَهَلْ فِي الْخَيْلِ مِنْ صَدَقَةٍ
انگریزی ترجمہ
Yahya related to me from Malik that Abdullah ibn Dinar said, "I asked Said ibn al-Musayyab about zakat on work-horses, and he said, 'Is there any zakat on horses ?
‹ پچھلی37 / 52اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں