صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / موطأ امام مالک / كتاب الجنائز / حدیث 577
موطأ امام مالک
حدیث 577 — كتاب الجنائز
کتاب 16 · Burials
نافع سے روایت ہے کہ ابوہریرہ نے کہا جلدی کرو جنازہ کو لئے ہوئے چلنے میں اس لئے کہ اگر وہ اچھا ہے تو جلدی اس کو بہتری کی طرف لے جاتے ہو اور اگر برا ہے تو جلدی اپنے کندھوں سے اتارتے ہو ۔
Mauquf Sahih · Salim al-Hilali
موطأ امام مالک › كتاب الجنائز › حدیث 577
اصل عربی متن
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ، قَالَ : أَسْرِعُوا بِجَنَائِزِكُمْ، فَإِنَّمَا هُوَ خَيْرٌ تُقَدِّمُونَهُ إِلَيْهِ أَوْ شَرٌّ تَضَعُونَهُ عَنْ رِقَابِكُمْ .
انگریزی ترجمہ
Yahya related to me from Malik from Nafi that Abu Hurayra said, "Make your funerals speedy, for it is only good that you are advancing him towards, or evil that you are taking off your necks
‹ پچھلی58 / 58