العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / موطأ امام مالک / كتاب الجنائز / حدیث 544

موطأ امام مالک

حدیث 544 — كتاب الجنائز

کتاب 16 · Burials

نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر جب نماز پڑھ لیتے تھے جنازہ کی سلام پھیرتے تھے یہاں تک کہ ان کے نزدیک جو لوگ ہوتے تھے وہ سن لیتے تھے ۔
Mauquf Sahih · Salim al-Hilali

موطأ امام مالک › كتاب الجنائز › حدیث 544

اصل عربی متن
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ، كَانَ إِذَا صَلَّى عَلَى الْجَنَائِزِ يُسَلِّمُ حَتَّى يُسْمِعَ مَنْ يَلِيهِ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Yahya related to me from Malik from Nafi that Abdullah ibn Umar, when he prayed over the dead, would say, "Peace be upon you" loud enough for whoever was near to him to hear
‹ پچھلی25 / 58اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں