صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / موطأ امام مالک / كتاب القبلة / حدیث 456
موطأ امام مالک
حدیث 456 — كتاب القبلة
کتاب 14 · The Qibla
ایک مرد انصاری سے روایت ہے کہ اس نے سنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منع کرتے تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم قبلہ کی طرف منہ کرنے سے پیشاب یا پائخانہ میں ۔
Sahih Lighairihi · Salim al-Hilali
موطأ امام مالک › كتاب القبلة › حدیث 456
اصل عربی متن
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ رَجُلٍ، مِنَ الأَنْصَارِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم نَهَى أَنْ تُسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةُ لِغَائِطٍ أَوْ بَوْلٍ .
انگریزی ترجمہ
Yahya related to me from Malik from one of the Ansar that the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, forbade defecating or urinating while facing the qibla