العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح مسلم / كتاب صلاة المسافرين وقصرها / حدیث 1821

صحیح مسلم

حدیث 1821 — كتاب صلاة المسافرين وقصرها

کتاب 6 · The Book of Prayer - Travellers

ایوب نے نافع سے انھوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور انھوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ، آپ نے فر ما یا : گھروں میں ( نفل ) نمازیں پڑھوں اور انھیں قبریں نہ بناؤ ۔

صحیح مسلم › كتاب صلاة المسافرين وقصرها › حدیث 1821

اصل عربی متن
وَحَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، أَخْبَرَنَا أَيُّوبُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏ "‏ صَلُّوا فِي بُيُوتِكُمْ وَلاَ تَتَّخِذُوهَا قُبُورًا ‏"‏ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Ibn 'Umar reported Allah's Apostle (ﷺ) as saying:Pray in your houses, and do not make them graves
‹ پچھلی248 / 377اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں