العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح مسلم / كتاب الزهد والرقائق / حدیث 7446

صحیح مسلم

حدیث 7446 — كتاب الزهد والرقائق

کتاب 55 · The Book of Zuhd and Softening of Hearts

عابس نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں نے تین دن سے زیادہ کبھی سیر ہو کر گندم کی روٹی نہیں کھا ئی ۔

صحیح مسلم › كتاب الزهد والرقائق › حدیث 7446

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَابِسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ مَا شَبِعَ آلُ مُحَمَّدٍ صلى الله عليه وسلم مِنْ خُبْزِ بُرٍّ فَوْقَ ثَلاَثٍ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
A'isha reported:Never could the family of Muhammad (ﷺ) (afford to eat to the fill) the bread of wheat beyond three days (successively)
‹ پچھلی30 / 79اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں