صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح مسلم / كتاب الجنة ونعيمها وأهلها / حدیث 7188
صحیح مسلم
حدیث 7188 — كتاب الجنة ونعيمها وأهلها
کتاب 53 · The Book of Paradise, its Description, its Bounties and its Inhabitants
محمد بن جعفر نے کہا : ہمیں شعبہ نے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند حدیث بیان کی مگر اس میں کہا : " کیا میں تمہاری رہنمائی نہ کروں؟
صحیح مسلم › كتاب الجنة ونعيمها وأهلها › حدیث 7188
اصل عربی متن
وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، بِهَذَا الإِسْنَادِ بِمِثْلِهِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ " أَلاَ أَدُلُّكُمْ " .
انگریزی ترجمہ
This hadith has been narrated on the authority of Shu'ba with the same chain of transmitters but with a slight variation of wording