العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح مسلم / كتاب المساجد ومواضع الصلاة / حدیث 1478

صحیح مسلم

حدیث 1478 — كتاب المساجد ومواضع الصلاة

کتاب 5 · The Book of Mosques and Places of Prayer

یحییٰ نے عبید اللہ سے حدیث بیان کی ، کہا : مجھے نافع نے حضرت ابن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ ‌ سے خبر دی ، انھوں نے نبی اکرم ﷺ سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا : ’’آدمی کی جماعت کے ساتھ نماز اسکی اکیلے پڑھی گئی ستائیس نمازوں سے بڑھ کر ہے

صحیح مسلم › كتاب المساجد ومواضع الصلاة › حدیث 1478

اصل عربی متن
وَحَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالاَ حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، قَالَ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏ "‏ صَلاَةُ الرَّجُلِ فِي الْجَمَاعَةِ تَزِيدُ عَلَى صَلاَتِهِ وَحْدَهُ سَبْعًا وَعِشْرِينَ ‏"‏ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Ibn 'Umar reported Allah's Apostle (ﷺ) as saying:The prayer of a person in congregation is twenty-seven times in excess to the prayer said alone
‹ پچھلی305 / 396اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں