صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح مسلم / كتاب الذكر والدعاء والتوبة والاستغفار / حدیث 6834
صحیح مسلم
حدیث 6834 — كتاب الذكر والدعاء والتوبة والاستغفار
کتاب 48 · The Book Pertaining to the Remembrance of Allah, Supplication, Repentance and Seeking Forgiveness
ابومعاویہ نے اعمش سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند روایت بیان کی ، مگر انہوں نے کہا : " اس کے لیے اس جیسی دس نیکیاں ملتی ہیں ، یا میں ( اس سے بھی ) زیادہ دیتا ہوں ۔
صحیح مسلم › كتاب الذكر والدعاء والتوبة والاستغفار › حدیث 6834
اصل عربی متن
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الأَعْمَشِ، بِهَذَا الإِسْنَادِ . نَحْوَهُ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ " فَلَهُ عَشْرُ أَمْثَالِهَا أَوْ أَزِيدُ " .
انگریزی ترجمہ
A hadith like this has been transmitted on the authority of A'mash with the same chain of transmitters and he (further) said:There is for him ten like that (the good he performed) or more than that