صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح مسلم / كتاب فضائل الصحابة / حدیث 6429
صحیح مسلم
حدیث 6429 — كتاب فضائل الصحابة
کتاب 44 · The Book of the Merits of the Companions
حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما یا : " غفار ، اللہ ان کی مغفرت کرے اور اسلم ، اللہ انھیں سلامت رکھے ۔
صحیح مسلم › كتاب فضائل الصحابة › حدیث 6429
اصل عربی متن
حَدَّثَنَا هَدَّابُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ، حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ هِلاَلٍ، عَنْ عَبْدِ، اللَّهِ بْنِ الصَّامِتِ قَالَ قَالَ أَبُو ذَرٍّ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " غِفَارُ غَفَرَ اللَّهُ لَهَا وَأَسْلَمُ سَالَمَهَا اللَّهُ " .
انگریزی ترجمہ
Abu Dharr reported Allah's Messenger (ﷺ) as saying:Go to your people and say that the Messenger of Allah (ﷺ) says: Ghifar (is a tribe) to whom Allah granted pardon, and Aslam (is the tribe) to whom Allah granted safety