العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح مسلم / كتاب الألفاظ / حدیث 5866

صحیح مسلم

حدیث 5866 — كتاب الألفاظ

کتاب 40 · The Book Concerning the Use of Correct Words

ابن سیرین نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا : " زمانے کو برا مت کہو کیونکہ اللہ تعا لیٰ ہی زمانہ ( کا مالک ) ہے ۔

صحیح مسلم › كتاب الألفاظ › حدیث 5866

اصل عربی متن
وَحَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏ "‏ لاَ تَسُبُّوا الدَّهْرَ فَإِنَّ اللَّهَ هُوَ الدَّهْرُ ‏"‏ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Abu Huraira reported Allah's Apostle (ﷺ) as saying:Do not curse Time, for it is Allah Who is Time
‹ پچھلی5 / 23اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں