العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح مسلم / كتاب الصيد والذبائح / حدیث 5008

صحیح مسلم

حدیث 5008 — كتاب الصيد والذبائح

کتاب 34 · The Book of Hunting, Slaughter, and what may be Eaten

عبیداللہ نے کہا : مجھے نافع اور سالم نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے حدیث بیان کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے گھریلو گدھوں کا گوشت کھانےسے منع فرمادیا ۔

صحیح مسلم › كتاب الصيد والذبائح › حدیث 5008

اصل عربی متن
وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، حَدَّثَنِي نَافِعٌ، وَسَالِمٌ عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم نَهَى عَنْ أَكْلِ لُحُومِ الْحُمُرِ الأَهْلِيَّةِ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Ibn Umar reported that Allah's Messenger (way peace be upon him) forbade the eating of the flesh of domestic asses
‹ پچھلی37 / 92اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں