العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح مسلم / كتاب النكاح / حدیث 3560

صحیح مسلم

حدیث 3560 — كتاب النكاح

کتاب 16 · The Book of Marriage

معقل نے ہمیں عطاء سے حدیث بیان کی ، انہوں نے کہا : میں نے جابر رضی اللہ عنہ سے سنا ، وہ کہہ رہے تھے : ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں عزل کیا کرتے تھے

صحیح مسلم › كتاب النكاح › حدیث 3560

اصل عربی متن
وَحَدَّثَنِي سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَعْيَنَ، حَدَّثَنَا مَعْقِلٌ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ سَمِعْتُ جَابِرًا، يَقُولُ لَقَدْ كُنَّا نَعْزِلُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Jabir (Allah be pleased with him) reported:We used to practise 'azl during the life of Allah's Messenger (ﷺ)
‹ پچھلی161 / 168اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں