صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح مسلم / كتاب الزكاة / حدیث 2420
صحیح مسلم
حدیث 2420 — كتاب الزكاة
کتاب 12 · The Book of Zakat
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انھوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا : " غنا مال و اسباب کی کثرت سے نہیں بلکہ حقیقی غنا دل کی بے نیا زی ہے ۔
صحیح مسلم › كتاب الزكاة › حدیث 2420
اصل عربی متن
حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، وَابْنُ، نُمَيْرٍ قَالاَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لَيْسَ الْغِنَى عَنْ كَثْرَةِ الْعَرَضِ وَلَكِنَّ الْغِنَى غِنَى النَّفْسِ " .
انگریزی ترجمہ
Abu Huraira reported that the Messenger of Allah (ﷺ) had said:Richness does not lie in the abundance of (worldly) goods but richness is the richness of the soul (heart, self)