صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن ابن ماجہ / كتاب النكاح / حدیث 1982
سنن ابن ماجہ
حدیث 1982 — كتاب النكاح
کتاب 9 · The Chapters on Marriage
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گڑیوں سے کھیلا کرتی تھی، تو آپ میری سہیلیوں کو میرے پاس کھیلنے کے لیے بھیج دیا کرتے تھے ۱؎۔
صحیح · Al-Albaniصحیح · Muhammad Fouad Abd al-BaqiSahih - Bukhari And Muslim · Zubair Ali Zai
سنن ابن ماجہ › كتاب النكاح › حدیث 1982
اصل عربی متن
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عَمْرٍو، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَبِيبٍ الْقَاضِي، قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ كُنْتُ أَلْعَبُ بِالْبَنَاتِ وَأَنَا عِنْدَ، رَسُولِ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ فَكَانَ يُسَرِّبُ إِلَىَّ صَوَاحِبَاتِي يُلاَعِبْنَنِي .
انگریزی ترجمہ
It was narrated that 'Aishah said:"I used to play with dolls when I was with the Messenger of Allah, and he used to bring my friends to me to play with me