العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن ابن ماجہ / كتاب الصوم / حدیث 1670

سنن ابن ماجہ

حدیث 1670 — كتاب الصوم

کتاب 7 · Fasting

ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ ہمیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حیض آتا تھا تو آپ ہمیں روزے کی قضاء کا حکم دیتے تھے۔
حسن · Zubair Ali Zai

سنن ابن ماجہ › كتاب الصوم › حدیث 1670

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عُبَيْدَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كُنَّا نَحِيضُ عِنْدَ النَّبِيِّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ فَيَأْمُرُنَا بِقَضَاءِ الصَّوْمِ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
It was narrated that ‘Aishah said:“We used to menstruate at the time of the Prophet (ﷺ), and he would order us to make up for the (missed) fasts.’”
‹ پچھلی33 / 145اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں