صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن ابن ماجہ / كتاب الصوم / حدیث 1658
سنن ابن ماجہ
حدیث 1658 — كتاب الصوم
کتاب 7 · Fasting
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں بہ نسبت ۳۰ دن کے زیادہ تر انتیس دن کے روزے رکھے ہیں۔
Hasan Sahih · Al-AlbaniHasan Sahih · Muhammad Fouad Abd al-Baqiضعیف · Zubair Ali Zai
سنن ابن ماجہ › كتاب الصوم › حدیث 1658
اصل عربی متن
حَدَّثَنَا مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ مَالِكٍ الْمُزَنِيُّ، حَدَّثَنَا الْجُرَيْرِيُّ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: مَا صُمْنَا عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ تِسْعًا وَعِشْرِينَ أَكْثَرُ مِمَّا صُمْنَا ثَلاَثِينَ .
انگریزی ترجمہ
It was narrated that Abu Hurairah said:"(The months in which) We fasted twenty-nine days at the time of the Messenger of Allah (ﷺ), were more than (the months in which) we fasted thirty days