العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن ابن ماجہ / كتاب الجنائز / حدیث 1593

سنن ابن ماجہ

حدیث 1593 — كتاب الجنائز

کتاب 6 · Chapters Regarding Funerals

عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میت پر نوحہ کرنے کی وجہ سے اسے عذاب دیا جاتا ہے ۱؎ ۔
صحیح · Al-Albaniصحیح · Muhammad Fouad Abd al-BaqiSahih - Bukhari And Muslim · Zubair Ali Zai

سنن ابن ماجہ › كتاب الجنائز › حدیث 1593

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا شَاذَانُ، ح: وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ، قَالاَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، ح: وَحَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ، وَوَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، قَالُوا: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، عَنِ النَّبِيِّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ قَالَ: ‏ "‏ الْمَيِّتُ يُعَذَّبُ بِمَا نِيحَ عَلَيْهِ ‏"‏ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
It was narrated from ‘Umar bin Khattab that the Prophet (ﷺ) said:“The deceased is punished for the wailing over him.”
‹ پچھلی161 / 205اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں