صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن ابن ماجہ / كتاب الزهد / حدیث 4288
سنن ابن ماجہ
حدیث 4288 — كتاب الزهد
کتاب 37 · Zuhd
معاویہ بن حیدۃ قشیری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: تمہیں لے کر ستر امتیں پوری ہوئیں، اور تم ان میں سب سے بہتر ہو، اور اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ باعزت ہو ۔
حسن · Al-Albaniحسن · Muhammad Fouad Abd al-Baqiحسن · Shuaib Al Arnautحسن · Zubair Ali Zai
سنن ابن ماجہ › كتاب الزهد › حدیث 4288
اصل عربی متن
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ خِدَاشٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ بَهْزِ بْنِ حَكِيمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ يَقُولُ " إِنَّكُمْ وَفَّيْتُمْ سَبْعِينَ أُمَّةً أَنْتُمْ خَيْرُهَا وَأَكْرَمُهَا عَلَى اللَّهِ " .
انگریزی ترجمہ
It was narrated from Bahz bin Hakim, from his father, that his grandfather said:“I heard the Messenger of Allah (ﷺ) say: ‘You complete seventy nations, of which you are the best and dearest to Allah.’”