العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن ابن ماجہ / كتاب الزهد / حدیث 4183

سنن ابن ماجہ

حدیث 4183 — كتاب الزهد

کتاب 37 · Zuhd

ابومسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: گزشتہ کلام نبوت میں سے جو باتیں لوگوں کو ملی ہیں، ان میں سے ایک یہ ہے کہ جب تم میں حیاء نہ ہو تو جو چاہے کرو ۔
صحیح · Al-Albaniصحیح · Muhammad Fouad Abd al-BaqiSahih Bukhari · Zubair Ali Zai

سنن ابن ماجہ › كتاب الزهد › حدیث 4183

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَمْرٍو أَبِي مَسْعُودٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ ‏ "‏ إِنَّ مِمَّا أَدْرَكَ النَّاسُ مِنْ كَلاَمِ النُّبُوَّةِ الأُولَى إِذَا لَمْ تَسْتَحِي فَاصْنَعْ مَا شِئْتَ ‏"‏ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
It was narrated from ‘Uqbah bin ‘Amr, Abu Mas’ud, that the Messenger of Allah (ﷺ) said:“Among the words that people learned from the earlier Prophets are: ‘If you feel no shame, then do as you wish.’”
‹ پچھلی84 / 242اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں