العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
اردو

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / سنن ابن ماجہ / كتاب تعبير الرؤيا / حدیث 3916

سنن ابن ماجہ

حدیث 3916 — كتاب تعبير الرؤيا

کتاب 35 · Interpretation of Dreams

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص جھوٹا خواب بیان کرے گا وہ اس بات کا مکلف کیا جائے گا کہ جو کے دو دانوں کے درمیان گرہ لگائے اور اس پر وہ عذاب دیا جائے گا ۱؎۔
صحیح · Al-Albaniصحیح · Muhammad Fouad Abd al-Baqiصحیح · Shuaib Al ArnautSahih Bukhari · Zubair Ali Zai

سنن ابن ماجہ › كتاب تعبير الرؤيا › حدیث 3916

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ هِلاَلٍ الصَّوَّافُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ ‏ "‏ مَنْ تَحَلَّمَ حُلُمًا كَاذِبًا كُلِّفَ أَنْ يَعْقِدَ بَيْنَ شَعِيرَتَيْنِ وَيُعَذَّبُ عَلَى ذَلِكَ ‏"‏ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
It was narrated from Ibn ‘Abbas that the Messenger of Allah (ﷺ) said:“Whoever tells of a false dream, will be ordered (on the Day of Resurrection) to tie two grains of barley together, and he will be punished for that.”
‹ پچھلی24 / 34اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں